اکشے کھنہ ایک سال میں 2000 کروڑ کمانے والے دوسرے بھارتی اداکار بن گئے
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کھنہ نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرلیا اور ایک ہی سال میں عالمی باکس آفس سے 2000 کروڑ بھارتی روپے کی کمائی کر کے دوسرے بھارتی اداکار بن گئے۔ یہ ریکارڈ پہلے صرف شاہ رخ خان کے پاس تھا۔ اکشے کھنہ نے 2025 میں اپنی دو ہٹ […]










