ڈنمارک میں شدید سردی میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
Posted in: Breaking News, Home, Worldڈنمارک میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے گرین لینڈ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کو ضم کرنے کی دھمکی کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ امریکا گرین لینڈ کی خودمختاری کا احترام کرے۔ دوسری […]










