راجن پور اور کچے کا علاقہ 100 فیصد کلیئر کر لیا گیا: مریم نواز
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ 100 فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے۔ کچہ آپریشن کی کامیابی پر اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی گئی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے […]










