ٍمودی کا آج سے دورہ تل ابیب، اربوں ڈالر کے جنگی معاہدوں کا امکان
Posted in: Breaking News, Home, Worldبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نےبدھ سے اسرائیل کے دو روزہ دورے کا آغازکردیا ہے،امریکی میگزین فوربز کے مطابق اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے جنگی معاہدے پر دستخط ہونے کا امکان ہے،اسرائیلی اپوزیشن مودی کے کینیسٹ سے خطاب کا بائیکاٹ کریگی، بھارتی اپوزیشن نے بھی مودی کے دورے کی مخالفت کردی ہے […]










