آج شب چاند خانۂ کعبہ کے عین اوپر آئے گا
Posted in: Breaking News, Home, Worldآج شب چاند خانۂ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔ سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس موقع پر چاند 91 فیصد روشن ہو گا جبکہ دیگر چمک دار ستارے بھی آسمان پر دیکھے جا سکیں گے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق خانۂ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ جس […]










