ایران کے سب سے طاقتور شخص آیت اللّٰہ خامنہ ای کون تھے؟ ان کی زندگی پر ایک نظر
Posted in: Breaking News, Home, Worldعلی خامنہ ای 1939ء میں ایران کے شہر مشہد میں ایک مقامی مذہبی رہنما، جواد خامنہ ای کے گھر میں پیدا ہوئے اور انہوں نے نسبتاً غربت میں پرورش پائی، وہ اپنے بھائی بہنوں میں دوسرے نمبر پر تھے۔ انہوں نے مشہد میں ایک مدرسے میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد عراق کے شہر نجف […]










