پھندے کیلئے استعمال دوپٹے پر ثانیہ کے شوہر اور ساس کا ڈی این اے میچ ہو گیا، سی پی او
Posted in: Breaking News, Health, Newsسی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ ثانیہ زہرہ کیس میں پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے تمام ٹیسٹ رپورٹ جمع کرا دیں، جس میں ثانیہ کی خودکشی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی پی او نے کہا کہ تمام ٹیسٹ اور تحقیقات ظاہر کرتی ہیں کہ یہ خودکشی […]