برطانیہ میں ابرار الحق اور صحافی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
Posted in: Entertainment, Homeمعروف گلوکار، سیاست دان اور فلاحی کارکن ابرار الحق ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے جب برطانیہ میں ایک فلاحی کنسرٹ کے دوران ان کا صحافی سے سخت جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ ابرار الحق پاکستان کی موسیقی میں اپنے شہرۂ آفاق بھنگڑا گانوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں، انہوں نے مقبول گانوں […]









