مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال حالیہ دنوں اپنی شادی اور مسلم لیگ ن کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف قانونی کارروائی کے باعث خبروں میں رہی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں حمزہ حبیب کے ساتھ شادی کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ مومنہ اقبال کی بہن اور […]














