صبور علی کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
Posted in: Entertainment, Newsپاکستانی اداکارہ صبور علی بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والی معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے گولڈن ویزہ ملنے پر دبئی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بلآخر مجھے گولڈن ویزہ مل گیا، شکریہ دبئی، […]