class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-17 category-paged-17 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • گووندا فائرنگ سے زخمی
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکار گووندا گھر میں گولی چلنے سے زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 60 سالہ اداکار سے لائسنس یافتہ ریوالور سے غلطی سے گولی چل گئی جو کہ ان کی ٹانگ پر لگی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ممبئی پولیس کے مطابق گووندا کو آج صبح اپنے ہی گھر پر ٹانگ میں گولی […]

  • اپنے آپ سے شادی کرنیوالی ترکش ٹک ٹاکر کی خود کشی
    Posted in: Entertainment, News

    اپنے آپ سے شادی کرنے والی 26 سالہ ترکش ٹک ٹاکر کبریٰ آیکت نے وزن میں مسلسل کمی سے پریشان ہو کر خود کشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس کبریٰ آیکت نے اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھوا جب اس کی اپنے آپ سے شادی کی ویڈیو وائرل […]

  • ماہرہ خان نے شاہ رخ خان سے کیا سیکھا؟
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے ملنے والی نصیحت کے بارے میں بتا دیا۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے لیے سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں اُنہوں نے […]

  • شاداب خان شادی سے قبل انسٹاگرام پر مجھ سے بات کرتے تھے: ٹک ٹاکر شاہ تاج
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج خان نے قومی آل راؤنڈر شاداب خان سے متعلق چونکا دینے والا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹر اپنی شادی سے قبل مجھ سے سوشل میڈیا پر بات چیت کیا کرتے تھے۔ حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر شاہ تاج خان نے متھیرا کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت […]

  • ماضی کی اداکارہ کنول نعمان آج کل کہاں ہیں؟
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری سے ماضی میں وابستہ پی ٹی وی کی اداکارہ کنول نعمان نے اداکاری چھوڑ نے کی وجہ بتا دی۔سابقہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز سے دوری کی وجہ سیاست کو ٹھہرا دیا۔پی ٹی وی کے دور میں اداکاری کے شعبے سے وابستہ کنول […]

  • سلمان خان کے سیکیورٹی قافلے میں زبردستی گُھسنے پر نوجوان گرفتار
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے سیکیورٹی قافلے میں زبردستی گُھسنے پر بھارتی پولیس نے 21 سالہ نوجوان عذیر فیض محی الدین کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 18 ستمبر کو جب سلمان خان محبوب اسٹوڈیو کے پاس سے گزرے تو سیکیورٹی اہلکاروں کی متعدد وارننگ ملنے کے باوجود […]

  • پہلی شادی کی ناکامی کے بعد ذہنی تناؤ کا شکار ہو گئی تھی: تمکنت منصور
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ تمکنت منصور کا کہنا ہے کہ پہلی شادی کی ناکامی کے بعد ذہنی تناؤ کا شکار ہو گئی تھی۔ حال ہی میں اداکارہ نے مزاحیہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ کی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی۔دورانِ انٹرویو انہوں نے اپنی پہلی شادی کی ناکامی، طلاق اور پھر دوسری […]

  • واٹس ایپ میموری فُل ہونے کی فکر اب چھوڑ دیں
    Posted in: Entertainment, News

    فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی میٹا کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا جس کی مدد سے میموری فُل ہونے کی پریشانی سے جان چھوٹ جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب مذکورہ نئے فیچر سے صارفین یہ جان سکیں گے، کون سی چیٹ سب سے […]

  • میری شادی غلط وقت اور غلط لوگوں میں ہوئی: فردوس جمال
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایاناز مگر اپنے متنازع بیانات کے باعث شہ سرخیوں میں رہنے والے اداکار فردوس جمال نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا اپنی شادی کو قرار دے دیا۔ حال ہی میں سینیئر اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر، نجی زندگی […]

  • گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی اور انہیں اس کا علم بھی نہیں ہوا۔ اس بات کا انکشاف اداکار کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کیا۔اداکار گووندا کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ان کے مداح ان سے […]

Newsletter