class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-14 category-paged-14 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • تاپسی پنوں نے فوٹوگرافر کو ڈانٹ دیا، فاصلہ رکھنے کی تاکید
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ تاپسی پنوں نے قریب آکر تصاویر لینے پر فوٹوگرافر کو ڈانٹ دیا اور فاصلہ رکھنے کی تاکید کی۔تاپسی پنوں اپنی2021ء میں آئی فلم ’حسینہ دلربا‘ کے دوسرے حصے’پھر آئی حسینہ دلربا‘ کی اسکریننگ میں شرکت سے واپسی پر فوٹوگرافر کی حرکت سے خوفزدہ ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے […]

  • شوبز ستارے ارشد ندیم کی کامیابی پر دل ہار گئے، انکی جیت کے لمحے کو فخریہ قرار دے دیا
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے ستاروں نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کو قوم کا فخر قرار دے دیا۔مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر قوم کے ہیرو کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار شہریار منور نے ایتھلیٹ کو مبارک […]

  • دہشتگردی کا خطرہ، امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ
    Posted in: Entertainment, News

    آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹ منسوخ کردیئے گئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد کنسرٹ منسوخ کئے گئے ہیں۔میوزک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہریوں کی حفاظت کے لیے ان کے […]

  • روبینہ اشرف متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کی حمایت میں سامنے آگئیں
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ روبینہ اشرف نے متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کی حمایت کر دی۔حال ہی میں اداکارہ روبینہ اشرف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کھل کر کیا۔انہوں نے دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے ساتھی فنکار فواد […]

  • فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ پر پیمرا کا ردِعمل
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ پر ردِعمل سامنے آگیا ہے۔پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس ویب سیریز کوبھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو پر ریلیز کیا گیا ہے اور اس سیریز کو پروڈیوس بھی بھارتی پروڈیوسرز نے […]

  • سلمان خان کو قتل کرنے کیلئے قاتلوں کو کس نے کتنی رقم دی؟
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ممبئی کرائم برانچ کی جانب سے دائر چارج شیٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لارنس بشنوئی نے سلمان خان کے قتل کی ہدایت دی تھی اور اس کام کےلیے 6 اجرتی قاتلوں کو ٹاسک دیا گیا […]

  • معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال انتقال کر گئے
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار و کامیڈین سردار کمال گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئے۔سردار کمال کے خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار کی میت گزشتہ رات فیصل آباد پہنچا دی گئی تھی، مرحوم فنکار کے جسدِ خاکی کو الائیڈ اسپتال میں رکھا گیا ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

  • ڈکی بھائی کا یوٹیوب سے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان یوٹیوب کی معروف شخصیت و انٹرنیٹ پرسنیلٹی ڈکی بھائی نے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈکی بھائی کی انٹرویو دیتے ہوئے ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں ڈکی بھائی میزبان خاتون کے سوال پر جواب دے رہے ہیں۔ڈکی بھائی کا اپنی کمائی سے متعلق پوچھے […]

  • عامر خان کے ایک فیصلے نے سلمان خان کی زندگی کس طرح بدلی؟
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا شوبز کیریئر بنانے میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا بھی اہم کردار ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم ’ہم آپ کے ہیں کون ‘ میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے مد مقابل سلمان خان کا ’پریم‘ کا کردار مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا […]

  • ریشم نے اپنا نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا اصل نام صائمہ ہے۔انہوں نے اپنے اصل نام کا انکشاف کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ ان کا پہلا سیریل آن ایئر جانے سے قبل راتوں رات ان کا نام کیوں تبدیل کیا گیا۔حال ہی میں اداکارہ ریشم نے نجی ٹی […]

Newsletter