اداکارہ نرگس پر تشدد کے باعث ان کے والد ادریس بھٹی کی طبیعت خراب ہوگئی ، انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرادیا گیا ،وہ پہلے ہی مختلف امراض کا شکار ہیں۔ تاہم بیٹی کی وجہ سے حالت مزید خراب ہوگئی ہے، نرگس بھی ہسپتال پہنچ گئیں۔
Home / Entertainment, News / اداکارہ نرگس پر تشدد، والد کی طبیعت خراب انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل
اداکارہ نرگس پر تشدد، والد کی طبیعت خراب انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-12-2024
Read MoreArticle
*حضرت پیر سید الحاج الحافظ محمد ارشاد حسین شاہ صاحب المعروف حافظ جی سرکار مراڑوی رحمتہ اللہ علیه ۔
Posted in: Article, Newsکچھ لوگ ایسے بھی اس دنیا میں تشریف لاتے ہیں کہ جن کے نقوش قلوب و اذہان پر اس قدر ثبت ہو جاتے ہیں کہ لوگ اپنے ہوں کہ بیگانے ان کے قصیدے پڑھتے نظر آتے ہیں اورثبت است بر جریدہ دوام کے مصداق انکو بھلانا ناممکن ہو جاتا ہے اور زمانہ ایسی نابغہ روزگار […]
Read Moresports
ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا
Posted in: News, Sportsجنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل11 رنز سے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ دوسرا میچ جمعے کو کھیلا جائے گا۔ منگل کو ڈربن میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ اننگز میں 14چھکوں نے پاکستانی بولروں کے لئے مشکلات پیدا کیں۔ […]
Read More
Post your comments