واٹس ایپ میموری فُل ہونے کی فکر اب چھوڑ دیں
Posted in: Entertainment, Newsفوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی میٹا کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا جس کی مدد سے میموری فُل ہونے کی پریشانی سے جان چھوٹ جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب مذکورہ نئے فیچر سے صارفین یہ جان سکیں گے، کون سی چیٹ سب سے […]