کینیڈا کا یوکرین کیلئے 64 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کینیڈین وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ کینیڈا یوکرین کو 64.8 ملین کینیڈین ڈالرز کا فوجی امدادی پیکیج دے گا۔ان کا کہنا ہے کہ اس امدادی پیکیج میں چھوٹے ہتھیار، گولہ بارود، حفاظتی ساز و سامان […]