کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو گاڑی سے کچلنے والے ملزم نے پہلی بار واقعے پر معافی مانگ لی
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا میں ایک پاکستانی خاندان کے چار افراد کو اپنی گاڑی کے نیچے کچلنے والے 23 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے پہلی بار واقعے پر معافی مانگی ہے جسے مقتولین کے ورثاء نے مسترد کر دیا۔ سپیریئر کورٹ میں استغاثہ اور دفاع کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد ملزم کو بولنے کا موقع دیا […]