امریکا اور کینیڈا میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
Posted in: Breaking News, Canada, Newsامریکا اور کینیڈا میں آج سے رمضان کا آغاز ہو جائے گا۔امریکا او رکینیڈا میں طے شدہ مسلم کیلنڈر پر چلنے والے سینٹرز بروز پیر 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھنے کا اعلان کر چکے ہیں۔دوسری جانب امریکا اور کینیڈا میں چاند دیکھ کر رمضان کا آغاز کرنے والی مساجد اور تنظیمیں آج رویتِ ہلال […]