نیاگرا ریجن: 8 اپریل کے سورج گرہن سے قبل ہنگامی صوتحال کا الرٹ جاری
Posted in: Breaking News, Canada, Newsنیاگرا ریجن کے حکام نے 8 اپریل کے مکمل سورج گرہن سے قبل اپنے علاقے میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی ہے۔یاد رہے کہ سورج اور چاند گرہن کے دوران حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مختلف قوموں کی جانب سے خصوصی اقدامات کا اہتمام کیا جاتا ہے جبکہ رواں سال 8 اپریل کو ممکنہ […]