class="archive paged category category-canada category-6 paged-17 category-paged-17 elementor-default elementor-kit-7">

Canada

  • کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اکثریت رائے سے قراردار منظور
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔پارلیمنٹ نے مشرقِ وسطیٰ میں جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیا۔کینیڈین پارلیمنٹ میں منظور ہونے والی قراردار کے مطابق کینیڈا اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ […]

  • CANADA BEER CUP ANNOUNCES TRIO OF 2024 HEAD JUDGES
    Posted in: Canada, News

    March 18, 2024 – CANADA The Canada Beer Cup, Canada’s only non-profit national beer competition, announces its 2024 Head Judge line up. “This year we are bolstering the competition’s early success by introducing a new head judge model, which aims to foster collaboration, inclusivity, professional development opportunities, and competition growth,” says Canada Beer Cup competition […]

  • کینیڈین دستاویزی فلم، مودی سے متعلق خطرناک انکشافات
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین دستاویزی فلم میں ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی ہدایت کا الزام بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر لگادیا گیا۔کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ففتھ اسٹیٹ نامی تحقیقاتی دستاویزی فلم نشر کی گئی جس میں بھارتی وزیراعظم مودی سے متعلق خطرناک انکشافات کیے گئے ہیں۔دستاویزی فلم میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل […]

  • امریکا اور کینیڈا میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    امریکا اور کینیڈا میں آج سے رمضان کا آغاز ہو جائے گا۔امریکا او رکینیڈا میں طے شدہ مسلم کیلنڈر پر چلنے والے سینٹرز بروز پیر 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھنے کا اعلان کر چکے ہیں۔دوسری جانب امریکا اور کینیڈا میں چاند دیکھ کر رمضان کا آغاز کرنے والی مساجد اور تنظیمیں آج رویتِ ہلال […]

  • کینیڈا، فائرنگ میں سری لنکن فیملی کے 6 افراد قتل
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں سری لنکن فیملی کے 4 کمسن بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اوٹاوا میں قتل ہونے والے تمام افراد کچھ ہی عرصہ پہلے کینیڈا منتقل ہوئے تھے، انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔مارے گئے افراد میں 35 برس کی ماں اور چار بچے شامل ہیں، […]

  • Canada announces new immigration pilots to support rural and Francophone minority communities, will create a permanent program
    Posted in: Canada, News

    March 6, 2024—Sudbury, Ontario—Rural and Francophone minority communities are critical to Canada’s long-term growth, and regional immigration plays a key role in strengthening their economies. In particular, the Rural and Northern Immigration Pilot (RNIP) has been successful in connecting businesses and employers in remote communities with the skilled newcomers they need to thrive. That is why […]

  • اسرائیل کو اسلحہ برآمدگی کیخلاف کینیڈین وزیرِ خارجہ پر مقدمہ
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    اسرائیل کو جنگی ساز و سامان کی برآمدات کے خلاف فلسطینی نژاد کینیڈین شہریوں اور انسانی حقوق کے وکلاء نے کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانیا جولی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مقدمے میں کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو فوجی سامان بھیجنا کینیڈین اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف […]

  • کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد پروگریسو کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار نامزد
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں برسرِاقتدار پروگریسو کنزرویٹو پارٹی نے ملٹن شہر کے ضمنی الیکشن میں پاکستانی نژاد ذیشان حامد کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ یہ نشست صوبائی وزیر پرم گِل کے وفاقی سیاست میں جانے کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔ ذیشان حامد ملٹن شہر کے ریجنل کونسلر رہ چکے ہیں اور انہیں مضبوط […]

  • کینیڈا: فلسطین کے حمایتیوں پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا میں پولیس نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے افراد پر کیلوں والی گن سے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وان شہر میں اتوار کو مظاہرے کے شرکاء پر مبینہ طور پر ملزم نے کیل گن سے فائر کیا تھا۔ مقامی پولیس کے مطابق 27 سالہ Ilan-Ruben Abramov […]

Newsletter