ٹرمپ کی دھمکیاں، کینیڈا کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیکس عائد کرنے کی تیاری
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا، نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں امریکی جوس، پھولوں اور سرامکس ٹوائلٹ سمیت متعدد امریکی مصنوعات پر ٹیکس عائد کر دے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اگر امریکا نے کینیڈا پر کسی قسم کا ٹیکس عائد کیا تو کینیڈا اسٹیل، سرامکس (ٹوائلٹ اورسنک) اور پلاسٹک کی امریکی مصنوعات سمیت […]


















