کینیڈا: بینک فراڈ کیس، پاکستانیوں سمیت 12 افراد پر مقدمات درج
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کے شہر ٹورانٹو کی پولیس نے بینک فراڈ کیس میں پاکستانیوں سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق بینکوں میں جعلی دستاویزات پر سیکٹروں اکاؤنٹس کھولنے اور 40 لاکھ ڈالر مالیت کے پیشگی قرضوں کی رقوم ہتھیانے کے جرائم میں 12 افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جن میں […]