class="archive paged category category-canada category-6 paged-14 category-paged-14 elementor-default elementor-kit-7">

Canada

  • ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں ہیں، جسٹن ٹروڈو
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی فوٹیج حکام نے جاری کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں ہیں۔انہوں نے […]

  • کینیڈا: غذائی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش میں پاکستان کی بھرپور شرکت
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے شہر مونٹریال میں غذائی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش میں پاکستان بھرپور شرکت کر رہا ہے۔ اپنی نوعیت کی اس منفرد نمائش میں 44 ممالک سے ایک ہزار سے زائد نمائش کنندگان حصّہ لے رہے ہیں۔ ہائی کمشنر آف پاکستان ظہیر اے جنجوعہ نے پاکستان پویلین کا افتتاح کیا اور اس موقع پر اپنے […]

  • فلسطینیوں پر تشدد، کینیڈا نے 4 اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں لگا دیں
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا نے فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف 4 اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں لگا دیں۔خبر ایجنسی کا کینیڈین وزارت خارجہ کے حوالے سے کہنا ہے کہ پابندیوں کا اطلاق انتہا پسند 4 اسرائیلی آبادکاروں پر ہوگا۔کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں فلسطینی شہریوں، ان کی املاک کے خلاف پُرتشدد کارروائیوں پر لگائی گئی […]

  • کینیڈا: ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں چوتھا بھارتی شہری گرفتار
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے بھارتی شہری کو بھی گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 22 سال کا امن دیپ سنگھ پہلے ہی اسلحہ کیس میں گرفتار تھا جس پر فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش کے الزامات ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے […]

  • Federal-Provincial-Territorial Immigration Ministers Commit to Ongoing Collaboration to Strengthen the Immigration System
    Posted in: Canada, News

    May 10, 2024—Montréal—The Forum of Ministers Responsible for Immigration (FMRI) met today to discuss Canada’s immigration levels planning for 2025–2027. Canada’s immigration ministers discussed the economic and social benefits of immigration, levels of permanent and temporary residents, and related capacity pressures. Ministers emphasized that a well-managed immigration system is critical to Canada’s objective of distributing the benefits of immigration […]

  • ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ملزم کینیڈا میں کیسے داخل ہوا؟
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں ملوث ملزم کرن برار کے ’اسٹڈی پرمٹ‘ پر کینیڈا میں داخلے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے انکشاف ہوا ہے کہ 22 سالہ بھارتی نوجوان علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجرکے قتل سے3 […]

  • New measure to support skilled temporary workers in Manitoba
    Posted in: Canada, News

    May 8, 2024—Ottawa—Regional economic immigration programs support the sustainable growth and economic stability of our country, and contribute significantly to the cultural diversity and enrichment of Canada. Today, the Honourable Marc Miller, Minister of Immigration, Refugees and Citizenship, announced that Immigration, Refugee and Citizenship Canada (IRCC) has approved Manitoba’s request to extend temporary resident status for potential […]

  • کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین ریپر اوبرے ڈریک گراہم کے گھر کے باہر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین ریپر ڈریک کے نام سے بھی مشہور ہیں، فائرنگ کا واقعہ رات 2 بجے ٹورنٹو میں ان کے گھر کے باہر پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق زخمی سیکیورٹی گارڈ کینیڈین ریپر کے گھر پر ملازم ہے جسے […]

  • ہر کینیڈین شہری کو بلا امتیاز آزادی حاصل ہے، جسٹن ٹروڈو
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کے شہری کو بلا امتیاز آزادی اور کسی بھی پُرتشدد خطرے کے بغیر رہنے کا حق حاصل ہے۔ٹورنٹو میں سکھ برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈین پولیس نے ہردیپ سنگھ کے قتل کیس میں گرفتاریاں کی ہیں۔انکا کہنا تھا […]

  • کینیڈا: ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں بڑی پیشرفت
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، قتل کے الزام میں گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ہٹ اسکواڈ کو قتل کی ہدایت بھارتی حکومت نے دی تھی۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کینیڈا میں قتل کے 3 مزید واقعات کی بھی تحقیقات کر […]

Newsletter