ٹورنٹو میں بارش کا 1941ء کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈین شہر ٹورنٹو میں منگل کو ہونے والی بارش سے 1941ء کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔کینیڈین محکمۂ موسمیات کے مطابق ٹورنٹو میں کل تقریباً 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں ریکارڈ بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہو گئی اور شہری بجلی سے بھی محروم ہو گئے۔بارشوں کے باعث […]