کینیڈا کا اپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق عارضی طور پر بچوں کو کسی تیسرے ملک میں منتقل کیا جائے […]