صوبہ انٹاریو میں 5 ستمبر بروز جمعرات سے سارے سٹورز پہ الکوحل بیچی جا سکے گی
Posted in: Breaking News, Canada, Newsمحمد نعیم طلعت :صوبہ انٹاریو میں 5 ستمبر بروز جمعرات سے سارے کونوینینس سٹورز پہ الکوحل بیچی جا سکے گی۔ اس چیز کا فیصلہ اور اعلان موجودہ انٹاریو صوبائی گورنمنٹ کے پریمئیر مسٹر ڈگ فورڈ نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس میں نے کیا ہے کہ تمام کونوینینس پہ الکوحل رکھی جائے ، البتہ […]