بولان، ٹرین ہائی جیک، 104 بازیاب، 16 دہشت گرد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Pakistanکچھی بولان میں پنیر ریلوے اسٹیشن کے قریب دہشت گردوں کا کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ،ٹرین کو ہائی جیک کرنے کے بعد 400 مسافروں کو یرغمال بنالیا۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سبی کے قریب پہنچی تو دہشتگردوں نے ٹریک دھماکے سے اڑادیا، پہاڑوں سے اندھا دھند فائرنگ کے […]