یورینیم افزودگی قومی عزت کا سوال ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، ایرانی وزیرخارجہ
Posted in: Breaking News, News, Worldایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ یورینیم افزودگی قومی عزت کا سوال ہے، ایران جوہری افزودگی پروگرام سے دستبردار نہیں ہوگا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں انھوں نے کہا امریکی حملوں سے ایران کی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا، بین الاقوامی پابندیوں کی دھمکیوں کے باوجود افزودگی رُکوانے کے امریکی عزائم پورے […]