class="archive paged category category-breaking-news category-5 paged-33 category-paged-33 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Breaking News

  • قلات میں آپریشن: 23 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے 18 جوان شہید
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ مقابلے میں ایف سی کے 18 بہادر جوانوں نے جامِ شہادت بھی نوش کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران […]

  • کس دریا میں کتنا پانی ہے؟ واپڈا نے بتا دیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ترجمان واپڈا نے ملک بھر میں دریاؤں میں پانی کی صورتِ حال کی تفصیلات جاری کر دیں۔ترجمان واپڈا کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار 100 کیوسک جبکہ اخراج 42 ہزار کیوسک ریکارڈ  کیا گیا ہے۔دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 4 ہزار 900 […]

  • لندن: خفیہ سرنگوں کو سیاحتی مقام میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    دوسری عالمی جنگ کے دوران بنکرز کے طور پر استعمال ہونے والی لندن کی خفیہ سرنگوں کو سیاحتی مقام میں تبدیل کر کے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے دارالحکومت لندن میں سیاحوں کے لیے خفیہ زیرِ زمین سرنگوں کو سیاحتی مقام میں تبدیل کرنے […]

  • امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دینگے، کینیڈا
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکا نے ٹیرف لگایا تو کینیڈا فوری اور زبردست جواب دے گا۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے لیکن ایسے اقدام کا فوری جواب دیں گے۔یاد رہے کہ امریکی حکومت نے میکسیکو، کینیڈا اور چین پر ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ کیا […]

  • پیٹرول ایک اور ڈیزل 7 روپے فی لٹر مہنگا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پیٹرول ایک اور ڈیزل 7روپے فی لٹر مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے،ڈیزل کی 267 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر، حکو مت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیاگیا ،حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر […]

  • واشنگٹن فضائی حادثہ، دونوں بلیک باکس برآمد
    Posted in: Breaking News, News, World

    واشنگٹن میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے تصادم کے بعد تفتیش کاروں کو طیارے کےدونوں بلیک باکس مل گئے۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے میں 67 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ امدادی ٹیموں نے 40 سے زائد لاشیں نکال لی ہیں۔نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ  کا کہنا ہے کہ فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک […]

  • ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہ بڑھ گئی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگی، تنخواہ وفاقی سیکریٹری کے پے سکیل کو مد نظر رکھ کر بڑھائی گئی۔قومی اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق نے ایم این ایز کی تنخواہ بڑھانے […]

  • نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون واپس اپنے ملک جانے پر آمادہ ہوگئی۔
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون واپس اپنے ملک جانے پر آمادہ ہوگئی۔   خاتون کا کہنا ہے کہ  میرے پاس اس وقت پیسوں کی کمی ہے، میں اپنے ملک میں واپس جانے کو تیار ہوں، مجھے نیو یارک واپسی کا ٹکٹ دیا جائے۔اس سے قبل امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو واپس […]

  • سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن، 10 خارجی ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 10 خارجی ہلاک کردیے۔  مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور خوارج کے ٹھکانوں کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا۔آئی ایس پی […]

  • ٹرمپ جونیئر کے دوست گینٹری بیچ کا دورہ پاکستان اور چند سوالات
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    امریکی سرمایہ کار گینٹری بیچ نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا اور حکومتی سطح پر مختلف اسٹریٹجک شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیے، لیکن سوال یہ ہے کہ گینٹری بیچ کون ہیں؟ ان کی پاکستان میں دلچسپی کیوں ہے اور کیا یہ سرمایہ کاری محض ایک تجارتی فیصلہ ہے یا […]

Newsletter