امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برطانیہ میں شاہی سلامی
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برطانیہ میں شاہی سلامی دی گئی، گھوڑا گاڑیوں میں شاہی پروسیشن نکالا گیا اور فوجی بینڈز نے سلامی پیش کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا شاہانہ استقبال کیا گیا۔ شاہ چارلس، ملکہ کمیلا کا شہزادہ ولیم […]


















