میلاد کونسل اف مونٹریال کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کی خوبصورت تقریب
Posted in: Breaking News, Canada, News.ہفتہ چھ ربیع الاول مطابق 30 اگست 2025 کو میلاد کونسل اف مونٹریال کی جانب سے ویسٹ ائیلینڈ میں عید میلاد النبی کی شاندار تقریب کا انعقاد ہوا .مقامی چرچ میں تقریب منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے.دعوت اسلامی کے مولانا فضیل عطاری کونسلیٹ جنرل […]