آپریشن عزم استحکام میں سرحد پار دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، وزیر دفاع
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے جبکہ آپریشن ’عزم استحکام‘ کے تحت ضرورت پڑی تو کالعدم تنظیم کی سرحد پار پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کو اپنےانٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ ’عزم استحکام کی پالیسی کوئی جلد […]