class="archive paged category category-breaking-news category-5 paged-128 category-paged-128 elementor-default elementor-kit-7">

Breaking News

  • آپریشن مرگ بر سرمچار: پاکستان کا ایران کو جواب
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    آپریشن مرگ بر، سرمچار پر پاکستان نے ایران کو جواب دے دیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانا بنایا ہے۔پاکستان کی جانب سے اس انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کو آپریشن مرگ بر، سرمچار کا نام دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے […]

  • Ambitious and historic measures to enhance the vitality of Francophone minority communities in Canada
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    January 16, 2024, Caraquet, New Brunswick—Francophone immigration plays a crucial role in Canada’s economic growth and promotes the vitality of Francophone minority communities and meet labour needs across the country. Today, the Honourable Marc Miller, Minister of Immigration, Refugees and Citizenship, announced in Caraquet, New Brunswick, a series of initiatives to support Francophone immigration outside Quebec. These […]

  • آئس لینڈ: جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں سے پھر لاوا اُبلنا شروع
    Posted in: Breaking News, News, World

    آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوا اُبلنا شروع ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوے کے اخراج پر آتش فشاں کے نزدیکی قصبے گرنڈاوک سے لوگوں کا انخلا کروا لیا گیا۔رپورٹس کے مطابق لاوا اُبلنے کے بعد نزدیکی علاقوں میں ایمرجنسی کی سطح ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔جزیرے ریکیجینز […]

  • غزہ: رات بھر ہونیوالے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ میں رات بھر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔غزہ میڈیا آفس کے مطابق، اسرائیل نے غزہ میں خان یونس اور رفح میں حملے کیے ان حملوں میں اسرائیلی فوج نے 2 اسپتالوں، اسکول اور درجنوں گھروں کو نشانہ بنایا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ شہر کے شمال میں […]

  • ملبہ ہم پر نہ ڈالیں، فیصلہ پسند نہیں تو کچھ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس، لطیف کھوسہ سے مکالمہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمے میں کہا کہ ملبہ ہم پر نہ ڈالیں، فیصلہ پسند نہیں تو کچھ نہیں کرسکتے، بار بار پوچھا ثبوت نہیں دیئے، کسی اور جماعت کے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراض ہے تو درخواست لے کر آجائیں، لطیف کھوسہ […]

  • پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ  ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔مٹی […]

  • Gen. Wayne Eyre, Canada’s defence chief, will retire this summer
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    Chief of the Defence Staff Gen. Wayne Eyre is set to retire this summer, after nearly three years in the position. The Prime Minister’s Office made the announcement Friday afternoon and thanked Eyre for his service. “As Chief of the Defence Staff, General Eyre helped stabilize the Canadian Armed Forces (CAF) during a period of turmoil and led the […]

  • ملک بھر میں پیاز کی قیمتیں بے قابو
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک بھر میں پیاز کی قیمتیں بے قابو ہوگئیں، کراچی، کوئٹہ اور لاہور میں اوّل درجے کی پیاز 240 روپے کلو تک جا پہنچی۔ لاہور انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عمل کرانے میں ناکام لاہور کی ضلعی انتظامیہ اشیائے خور و نوش سمیت مختلف اشیاء کے سرکاری نرخ نامے پر عمل کرانے میں ناکام ہو […]

  • بلوچستان سے قومی اسمبلی کے امیدوار کتنے؟ اعداد و شمار جاری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبۂ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر 442 امیدوار حصّہ لے رہے ہیں، سب سے زیادہ 46، 46 امیدوار این اے 255 اور 263 سے […]

  • امریکا: کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا میں شدید برف باری، طوفانی بارشوں اور سخت سردی کے باعث کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔امریکا کی وسطی مغربی ریاستوں کو برفانی طوفان کا سامنا ہے۔امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے سیلابی صورتِ حال دیکھنے میں آرہی ہے۔برف باری اور بارشوں کے سبب امریکا کے کئی […]

Newsletter