امریکا حوثی باغیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا یمن کے حوثی باغیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی انٹرنیشنل کمبائن میری ٹائم فورس کی مؤثر رکن ہے۔مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا کہ حوثیوں کے حملوں سے خطے کی تجارت متاثر […]