class="archive paged category category-breaking-news category-5 paged-123 category-paged-123 elementor-default elementor-kit-7">

Breaking News

  • عراق و شام پر امریکی حملے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
    Posted in: Breaking News, News, World

    عراق اور شام پر حالیہ کیے گئے امریکی حملوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے عراق اور شام پر امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ حملوں کی […]

  • چلی، جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہلاک افراد کی تعداد 99 ہوگئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    چلی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔چلی کی میڈیکل سروس کا کہنا ہے کہ اب تک 32 لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ سیکڑوں افراد اب تک لاپتا ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق چلی کے وسطی علاقوں کے جنگلات میں کئی دنوں سے […]

  • بنگلادیش اور میانمار کی سرحد پر کشیدگی
    Posted in: Breaking News, News, World

    میانمار بارڈر گارڈ پولیس کے مزید 37 ارکان نے بنگلادیش میں پناہ لے لی۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق پناہ لینے والے میانمار بارڈر گارڈ پولیس ارکان کی تعداد 95 ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق آج صبح میانمار فوج اور مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 بنگلادیشی زخمی ہوگئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق میانمار میں فوج […]

  • یوم یکجہتی کشمیر، صدر اور وزیراعظم کے پیغامات
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، نگران وزیراعظم انواز الحق کاکڑ اور گورنر سندھ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے پیغامات دیے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہماری خارجہ پالیسی کا کلیدی ستون رہے گا۔صدر عارف علوی نے […]

  • جموں کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہم لا تعلق نہیں رہ سکتے، نگراں وزیراعظم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہم لا تعلق نہیں رہ سکتے۔ پاکستان کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  نگراں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان […]

  • ڈی آئی خان میں تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔نامعلوم ملزمان نے رات گئے تحصیل درابن کے علاقے میں تھانے پر حملہ کیا۔پولیس کے مطابق رات 3 بجے دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے تھانے پر حملہ کیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا […]

  • امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں پرواز کے دوران ایمرجسنی صورتحال پیدا ہونے پر پائلٹ طیارے سے باہر نکل گیا تھا۔۔رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں پائلٹ معمولی زخمی ہوا جسے حادثے کے 50 منٹ بعد ریسکیو کرلیا گیا تھا۔امریکی میڈیا کے […]

  • وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے اہلکار کو 40 سال قید
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی ڈسٹرکٹ جج نے وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز لیک کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار جوشوا شولٹ کو 40 سال قید کی سزا سنادی۔امریکی میڈیا کے مطابق جوشوا شولٹ پر جاسوسی اور دیگر الزامات 2022 میں ثابت ہوئے تھے، شولٹ نے 2012 سے 2016 تک سی آئی اے کے ایلیٹ ہیکنگ یونٹ میں کام […]

  • ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی چھٹیاں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بچے 9 دن کی چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کردیا۔اس سے پہلے 5 فروری کو یوم کشمیر کی چھٹی ہوگی، 3 اور 4 کو ہفتے اور اتوار کی چھٹی ہوگی۔اسی طرح […]

  • 74 فیصد پاکستانی نوجوانوں کا پاک فوج پر مکمل اعتماد کا اظہار
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    74 فیصد پاکستانی نوجوانوں نے پاک فوج پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کو سب سے زیادہ قابلِ اعتماد ادارہ کہا ہے۔اپسوس نے پاکستانی نوجوانوں کی رائے پر مبنی وائس آف امریکا کے لیے کیا گیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 58 فیصد نے سپریم کورٹ پر بھرپور اعتماد کیا، میڈیا پر 54 […]

Newsletter