بیروت حملہ، حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شُکر مارے گئے، اسرائیل کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, News, Worldلبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 74 زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شُکر مارے گئے۔اسرئیلی میڈیا کے مطابق حملے میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کے فوجی مشیر سید محسن فواد شُکر […]