ڈیرہ اسماعیل خان میں ججز کے اسکواڈ پر فائرنگ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanڈیرہ اسماعیل خان میں بھگوال پیٹرول پمپ کے قریب ججز کے اسکواڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی گاڑی محافظ اسکواڈ کی تھی، حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار صمد خان اور عبداللہ کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں […]