صوبۂ بلوچستان میں مختلف قومی شاہراہوں پر 3 ہفتوں کے دوران 556 ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں۔میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق جبکہ754 زخمی ہوئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں سب سے زیادہ حادثات این 25 چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر پیش آئے۔میڈیکل ایمرجینسی رسپانس سینٹر کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق این 25 پر 272 ٹریفک حادثات پیش آئے۔
بلوچستان: 3 ہفتوں میں 556 ٹریفک حادثات رپورٹ



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments