پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں: ترجمان پنجاب حکومت
Posted in: Home, Regionalحکومتِ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔ پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کا شوشہ […]










