صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، سعودی عرب
Posted in: Breaking News, Home, Worldسعودی عرب کے وزیرِخارجہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے اور اس کے مخالف آنے والے اقدامات قبول نہیں کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ نے دارالحکومت ریاض میں صومالیہ سے تعلق رکھنے والے ہم منصب […]










