حماس کا اسرائیل سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldحماس نے اسرائیل سے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کھولنےکا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ سے خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے مطالبہ کیا کہ رفح کراسنگ کو دونوں اطراف سے فوری کھولا جائے، غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر فوری عملدرآمد کیا جائے۔ حماس نے غزہ کا انتظام فلسطینی کمیشن کے حوالے […]










