سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے
Posted in: Breaking News, Home, Sportsسابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی، وہ آج لاہور میں خالق حقیقی سے جاملے۔ محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، انہوں نے 82 فرسٹ […]










