امریکا میں شدید سردی، ہلاکتیں 65 ہوگئیں
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں سردی کی لہر ہے، شدید سردی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی، معمولاتِ زندگی متاثر ہیں۔ شکاگو میں منفی 14 اور کلیولینڈ میں درجہ حرارت منفی 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹینیسی اور مسیسیپی میں ایک لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔ بدھ کو […]










