ایرانی سفیر رضا امیری مقدم پاکستان کے شکر گزار
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جنیوا میں ایران کے حق میں اصولی مؤقف اختیار کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان نے یو این انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔ رضا امیری مقدم کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان […]










