بھارت اور یورپی یونین میں تجارتی معاہدہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، امریکا معترض
Posted in: Breaking News, Home, Worldبھارت اور یورپی یونین کا تاریخی تجارتی معاہدہ، بیشتر اشیا پر ٹیرف میں بڑی کمی، ای یو بھارت سے درآمد 99.5اشیا پر محصولات ختم کرے گا، انڈیا یورپی گاڑیوں پر ٹیرف 110 سے کم کر کے 10 فیصد تک لائیگا، فریقین نے دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا […]










