دھمکیوں میں نہیں آئیں گے، مذاکرات اور جنگ دونوں کیلئے تیار ہیں، ایران
Posted in: Breaking News, Home, Worldتہران، واشنگٹن (اے ایف پی، جنگ نیوز) ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت دھمکیوں میں نہیں آئے گا، تہران جنگ اور مذاکرات دونوں کیلئے تیار ہے۔ ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ خلیج میں واشنگٹن کی بھاری فوجی تعیناتیوں […]










