صاحبہ کے اپنے والد سے متعلق حیران کُن انکشافات
Posted in: Entertainment, Newsپاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی اداکارہ صاحبہ افضال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے سگے والد کو نہیں جانتیں اور نہ ہی آج تک اُن کی اپنے والد سے ملاقات ہوئی ہے۔اداکارہ صاحبہ کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو دیے انٹرویو سے چند ویڈیوز وائرل ہیں […]