ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا کروز جہاز میامی سے پہلے سفر پر روانہ
Posted in: News, Technologyٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا کروز جہاز “Icon of the Seas” امریکی شہر میامی سے اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوگیا۔ ایک ہزار ایک سو اٹھانوے فٹ لمبے جہاز میں بیس ڈیک ہیں اور اس میں سات ہزار چھ سو مسافروں کے رہنے کی گنجائش ہے۔جہاز ایسٹرن کیریبیئن ریجن […]