غزہ جنگ بندی: حماس نے ثالث کو تجاویز پیش کردیں
Posted in: Breaking News, News, Worldحماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ثالث کو تجاویز پیش کردی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق پہلے مرحلے میں فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ یرغمالی رہا کئے جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 700 سے 1000 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تجاویز میں […]