میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا
Posted in: News, Sportsسان فرانسسکو : میجر لیگ کرکٹ 4 جولائی سے شروع ہوگا جس میں دنیا کے کچھ بہترین کھلاڑی اپنے کھیل سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے ٹورنامنٹ کے دوسرے سیزن میں آن لائن گیمنگ برانڈ اسٹیک نے کئی سال کی شراکت داری کرلی ہے ۔ ایم ایل سی اور اسٹیک کے درمیان تعاون سے […]