دنیا کا معمر ترین شخص 114 سال کی عمر میں چل بسا
Posted in: Breaking News, News, Worldدو سال قبل دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا گزشتہ روز 114 سال کی عمر میں چل بسے۔وینزویلا سے تعلق رکھنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا کی باضابطہ طور پر 4 فروری 2022ء کو سب سے عمر رسیدہ شخص کے طور پر تصدیق کی گئی تھی، اس […]